• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کا بڑھتا جنگی جنون، ہائپرسانک میزائلوں جیسے مہلک ہتھیاروں پر اندھا دھند سرمایہ کاری

لاہور(خالدمحمودخالد) مودی کا بڑھتا ہوا جنگی جنون بھارت کو ایک انتہا پسند فوجی ریاست میں تبدیل کر رہا ہے۔ جنوبی ایشیا میں عسکری دباؤ بڑھانے کیلئے مودی سرکار ہائپرسانک میزائلوں جیسے مہلک ہتھیاروں پر اندھا دھند سرمایہ لگا رہی ہے۔ بھارت نے 28 اور 29 جولائی کو اوڑیسہ کے ساحل پر واقع ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پرلے بیلسٹک میزائل کے دو تجربات کئے ہیں جس کی رینج 150 سے 500 کلومیٹر تک ہے۔
اہم خبریں سے مزید