• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی؛ FST کی 5 اسامیاں ختم کردی گئیں

اسلام آ باد( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت فیڈرل سروس ٹر یبو نل نے پانچ آسامیاں ختم کردی ہیں۔یہ آ سامیاں وفاقی کا بینہ کے27اگست2024کے اجلاس کے فیصلہ کے تحت ختم کی گئی ہیں۔ جو اسامیاں ختم کی گئی ہیں ان میں گریڈ سترہ کی پوسٹ اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آ باد ‘ گریڈ سولہ کی اسسٹنٹ پر ائیویٹ سیکرٹری اسلام آباد ‘گریڈ سولہ کی اسسٹنٹ پر ائیویٹ سیکرٹری لاہور ‘ کی ایک ایک پوسٹ اور اسلام آ باد میںگریڈ گیارہ کی ایل ڈی سی کی دو پوسٹیں شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید