• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بٹگرام میں گدھے ذبح، فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے گوشت کو قبضے میں لے لیا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )اسلام آباد کے بعد بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں گدھوں کے ذبح کرنے کی اطلاع پر فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا۔ جس کی وڈیو بھی وائرل کی گئی ہے ،چھاپے کے دوران ایک گدھے کو ذبح کیا جا رہا تھا جس پر موقع پر موجود افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گدھے کے گوشت کو قبضے میں لے لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید