• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز افسر امجد راجپر کی گریڈ 19 میں مستقل بنیادوں پر ترقی

اسلام آباد( رپورٹ: حنیف خالد)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگریال کی منظوری سےپاکستان کسٹمز سروس کے افسر امجد حسین راجپر کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ، نوٹیفیکشن جاری ۔ اس سے قبل اُنہیں بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 0923-C-II/2023 مورخہ 13 اپریل 2023 کے تحت ڈی ٹی ایل کی خالی آسامی پر عارضی بنیادوں پر گریڈ 19 میں ترقی دی گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید