• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج، مانیٹری پالیسی سے متعلق متضاد اطلاعات پر سرمائے کا انخلا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مانیٹری پالیسی بارے متضاد اطلاعات اور مختلف افواہوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سرمائے کا انخلاء، اہم سیکٹرز میں فروخت کے دباؤ سے مارکیٹ میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1415 پوائنٹس کی کمی،ایک لاکھ 39 اور 38 ہزار کی حد برقرار نہ رہی ،72.31 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی، سرمایہ کاری مالیت 148 ارب 86 کروڑ 24 لاکھ روپے گھٹ گئی۔
اہم خبریں سے مزید