• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر بھی پیش رفت ہو رہی ہے، سردار اویس لغاری

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) حکومت کا وژن ایک ایسی معیشت اور پبلک سروس ڈھانچے کی تشکیل ہے جو نہ صرف پائیدار اور شفاف ہو بلکہ عالمی معیار سے ہم آہنگ بھی ہو، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر بھی پیش رفت ہو رہی ہے اور ابتدائی تین کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 2026 کے آغاز تک تیاری مکمل ہو جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید