• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI کے حمایت یافتہ ایک اور ایم این اے عبداللطیف چترالی بھی نا اہل

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے بھی نا اہل ہو گئے ، عدالت سے سزا یافتہ عبداللطیف چترالی ایم این اے چترال ( ون) کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن نے منگل کو باضابطہ نوٹفکیشن جاری کر دیا ، قبل ازیں الیکشن کمیشن کے نے پبی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر احمد بھچر اور احمد چٹھہ ایم این اے کو بھی سزایافتہ ہونے پر نا اہل قرارع دے چکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید