• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر ایوب کے گوشواروں کے بارے میں ہائی کورٹ کو مس گائیڈ کیا گیا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے سالانہ گوشواروں سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کی ،عمر ایوب الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے حکام الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پشاور ہائیکورٹ کو مس گائیڈ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن نے درخواست ڈس مس کر دی ہے، حکام الیکشن کمیشن نے کہاکہ عمر ایوب کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ کے سامنے جھوٹ بولا، ممبر کے پی نے کہا کہ ہمارا عمر ایوب کو جاری کردہ نوٹس معطل نہیں ہوا۔
اہم خبریں سے مزید