• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PEPA کے 3 افسران کی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(ساجد چوہدری ) پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے) کے تین افسران کو ڈائریکٹر گریڈ 19کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ،عامر عباس خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر (لیگل/انفورسمنٹ) سے ڈائریکٹر (ایڈمن، لیگل اینڈ انفورسمنٹ)، ڈاکٹر محسنہ زبیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر (لیب/این ای کیو ایس) سے ترقی دیکر ڈائریکٹر (لیب/این ای کیو ایس) بنا دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید