• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم کا مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہزیب رند کو 50 لاکھ کا چیک

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہزیب رند کے والد خیر محمد نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خیر محمد کو حکومت کی جانب سے شاہزیب رند کیلئے 50لاکھ کا چیک دیا۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے شاہزیب رند کیلئے آئندہ مقابلوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ اس موقع پر شاہزیب رند کے بھائی بالاچ بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید