• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی‘ غزہ میں فلسطینی اور بلوچستان میں پاک فوج کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سندھ اسمبلی میں کارروائی کے آغاز میں بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداءاورغزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اس موقع پرپاکستان کی بقا اور سر بلندی کے لئے بھی دعا مانگی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید