• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگیگا کوآرڈینیشن کونسل کاآج احتجاجی دھرنے کا اعلان

پشاور (لیڈی رپورٹر)اگیگا خیبر پختونخوا اور کوآرڈینیشن کونسل نے تمام سرکاری ملازمین کو دھرنے ان شرکت کے لیے اعلان کیا ہے کے صوبائی اسمبلی پشاور کے سامنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا لہٰذا آج جمرات 31جولائی کو دوپہر 11 بجے صوبائی اسمبلی کے سامنے تمام سرکاری ملازمین پہنچ جائیں تا کہ بھر پر احتجاج ریکارڈ کیا جا سکے۔
پشاور سے مزید