• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئر مین این ٹی سی بر یگیڈ ئر وقار رشید خان کا انتقال

اسلام آ باد( نیوز رپورٹر) سابق چیئر مین این ٹی سی بر یگیڈ ئر وقار رشید خان ‘ جنرل طارق رشید خان اور ڈی ایس پی راشد رشید خان کی والدہ اعزاز بیگم انتقال کرگئیں ۔ مرحومہ کو ان کے آ بائی گاؤں جڑانوالہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔اسلام آ باد میں قرآن خوانی کی تقریب میں بڑی تعداد میں سول و فوجی افسروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید