• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد، 23ملزمان گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی اسلام آباد میں پولیس نے مختلف واقعات میں 23 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ گرفتار ملزمان سے منشیات، شراب،چرس اور آتش بازی کا سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گے۔اسلام آباد پولیس نے 12 منشیات ڈیلرز کوگرفتار کرکے بھاری مالیت کی منشیات 32بوتلیں شراب برآمد کرلی ، تھانہ کو ہسار، تھا نہ مار گلہ گرفتارملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلوگرام چرس، 4کلو 370گرام ہیروئن، 2 کلو361گرام آئس اور 32بوتلیں شراب برآمدکی گئی۔
اسلام آباد سے مزید