• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر آغا جی سلیم الدین خلجی پاکستان انٹرنیشنل مشائخ کونسل اسلام آباد کے صدر منتخب

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) ممتاز روحانی پیشوا اور پیر آغا جی سرکار اکھوڑی شریف اور سوہان فیض آباد اسلام آباد آغا سلیم الدین خلجی کو پاکستان انٹرنیشنل مشائخ کونسل ضلع اسلام آباد کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل مشائخ کونسل کے مرکزی صدر فقیر نوید حسین اور جنرل سیکرٹری حسنات یاسین کے دستختوں سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیر آغا جی سرکار کی تقرری پانچ ستمبر 2027 تک کی گئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید