• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کا منتظر نا اہلی نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکے

اسلام آباد ( طاہر خلیل) الیکشن کمیشن کو فیصل آباد عدالت کے فیصلے کا انتظار ہے، الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ موصول نہیں ہوا ، ذرائع کے مطابق عدالتی فیصلہ موصول ہونے کے بعد الیکشن کمیشن سزا یافتہ پی ٹی آئی ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹفکیشن کے بعد قومی اسمبلی کی پارلیمانی کارروائی سے الگ کر سکے گا۔
اہم خبریں سے مزید