• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشتگردی کی عدالت کا فیصلہ بڑا اور پی ٹی آئی کیلئے دھچکا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں167ملزمان کو سزائیں سنادیں اس حوالے سے جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے  تجزیہ کاروں اور سیاستدانوں نے کہا ہے کہ   فیصلہ بڑا اور تحریک انصاف کے لئے دھچکا ہے ، ایم کیوایم پاکستان کی طرح پی ٹی آئی بھی پی ٹی آئی پاکستان کی جانب گامزن ہے ،جب بھی کسی سیاستدان کو ہٹایا جائے یا اس کو سزا ہوتو وہ خود کو وکٹم کے طور پر پیش کرتا ہے،فیصلے کے بعدبہت سارے اراکین اسمبلی اپنی نشستوں سے محروم ہوجائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید