• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کے ٹویٹ کے ذریعے پاکستان میں تیل نکالنے کے معاہدے کی خبر افسوسناک ہے، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ آج شفافیت اور گڈ گورننس کے لیے افسوسناک دن ہے، جب پاکستانی عوام کو امریکی صدر کی ایک ٹویٹ کے ذریعے معلوم ہوا کہ تیل نکالنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید