• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونس قدوائی کا نام ECL سے نکالنے کی درخواست، وزارت داخلہ اور نیب کو نوٹس

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزم اور یونس قدوائی کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور ریڈ وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر وزارت داخلہ اور نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزم یونس قدوائی کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور ریڈ وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست کی سماعت کی ۔
اہم خبریں سے مزید