• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقبل قریب میں پی ٹی آئی کی سیاسی پوزیشن مضبوط نہیں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق نے اپنے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا بطور سیاسی جماعت مستقبل کیا ہے؟ جواب میں تجزیہ کار محمل سرفراز، فخر درانی، مظہرعباس اور شہزاد اقبال نے کہا کہ تحریک انصاف پر بظاہر غیر اعلانیہ پابندی عائد کی جا رہی ہے اور مستقبل قریب میں اس کی سیاسی پوزیشن مضبوط نظر نہیں آتی۔
اہم خبریں سے مزید