• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR نے مالی سال کے پہلے ماہ ٹیکس ریونیو کا 748 ارب کا ہدف حاصل کر لیا

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے رواں مالی سال 2025-26کے پہلے ماہ ٹیکس ریونیو کا 748ارب روپے کا ہدف حاصل کر لیا، رواں مالی سال کا ایف بی آر کا مجموعی ٹیکس ریونیو ہدف 14131ارب روپے ہے اور 385ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گئےہیں ، رواں ماہ کے 748ارب روپے میں سے انکم ٹیکس کی مد میں 323ارب روپے ، سیلز ٹیکس کی مد میں 352ارب روپے، کسٹم ڈیوٹی کے 113ارب روپے اور فیڈر ل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 46ارب روپے جمع کیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید