• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مونس علوی نے محتسب کے فیصلے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیںدیا اس سلسلے میں جب ترجمان کے الیکٹرک سے رابطہ کیا کیا توان کا کہنا تھا کہ سی ای او فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالتی فورم میں جانے کا حق رکھتے ہیں اور وہ اس حوالے سے جلد کوئی فیصلہ کر لیں گے۔
اہم خبریں سے مزید