• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہرین عزیز خان کوچیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکشن آفیسر کی حیثیت سےاکتوبر 2019 میں کے الیکٹرک نے ملازمت دی تھی اس سے قبل وہ بی بی سی ، عالمی بینک، اقوم متحدہ جیسے اداروں میں بطور کنسلٹنٹ ملازمت کرچکی تھیں کے الیکٹرک ذرائع کے مطابق انہوں نے امریکی یورنیوسٹی ہاورڈ اور بار کی تعلیم کیمبرج سے حاصل کی۔
اہم خبریں سے مزید