• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد؛ 50 سے زائد مساجد کو تحفظ قدرتی مناظر آرڈیننس تحت نوٹس جاری

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گرین بیلٹس اور سیکٹرزمیں واقع پچاس سے زائد مساجد کو تحفظ قدرتی مناظر آرڈیننس 1966ء کے تحت نوٹسز جاری کردیے گئے، مساجد انتظامیہ کو بلا کر تحریری جواب بھی جمع کرنے کا حکم ، نوٹسز اجراء پر دینی حلقوں میں تشویش اور اشتعال پایا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید