• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کا اجلاس،محکمہ صحت کی کارکردگی پرتحفظات

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کا اجلاس چیئرمین احمد اقبال چودھری کی زیرِ صدارت پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوا، اجلاس میں اراکین نے ٹی ایچ کیو اسپتالوں اور محکمہ صحت کی کارکردگی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا،366.327 ملین روپے کے واجبات کی ادائیگی ملین ، 59.818 ملین روپے جرمانہ نہ لگانے کے معاملات زیر بحث آئے،کمیٹی نے واجب ادائیگی کرنے اور جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت کر دی۔
لاہور سے مزید