• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکے مختلف تحصیلوں کے دورے، انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے مختلف تحصیلوں کے دورے کئے، تحصیل کینٹ کے دورہ کے دوران انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ گوہاوہ، سلطان کالونی، اور روہی نالے کے اطراف کے دوروں میں انہوں نے چیف آفیسر ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ فاطمہ ارشد، ایل ڈبلیو ایم سی، واسا، اور دیگر حکام کے ہمراہ تفصیلی بریفنگ لی۔
لاہور سے مزید