• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانافضل الرحمن کی ترکیہ کے محدث عالمِ ربانی شیخ سے ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن نے اپنے وفد کے ہمراہ ترکیہ کے دورے کے دوران ترکیہ کے عظیم محقق، محدث اور عالمِ ربانی شیخ محمد عوامہ حفظہ اللہ سے اہم ملاقات کی۔ مولانا محمد امجد خان کے مطابق ملاقات میں دونوں شخصیات نے دینی ، علمی اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
لاہور سے مزید