• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا 157واں اجلاسگزشتہ روز منعقد ہوا۔ اکیڈمک کونسل کی پروفیسر سید اصغر نقی کو رجسٹرار اور پروفیسر ہارون حامد کو میو ہسپتال کا (CEO) بننے پر وائس چانسلر نے مبارکباد دی۔ پروفیسر محمود ایاز نے 4 نئے پروفیسرز اور اسسٹنٹ پروفیسرز کو خوش آمدید کہا رجسٹرار پروفیسر سید اصغر نقی نے اجلاس میں مختلف ایجنڈے پیش کیے ۔
لاہور سے مزید