• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادہ آبادی والے مقامات پرواٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب یقینی بنائیں،بلال یاسین

لاہور(خصوصی رپورٹر)زیر ہاؤسنگ پنجاب نے کہا کہ زیادہ آبادی والے مقامات کے گرد ہی واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے گی، وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کے تحت نئے بننے والے فلٹریشن پلانٹس بارے جائزہ اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل، سی ای او صاف پانی اتھارٹی نوید احمد اور دیگر افسران شریک تھے ۔
لاہور سے مزید