• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا طاہر رحمن کی پی ایچ ڈی مکمل

لاہور(خبرنگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے رانا طاہر رحمان نے سیاسیا ت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی اور نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ جی سی یو شعبہ امتحانات نے رانا طاہر رحمان کے تحقیقی مقالے ”لاہور میں کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کا جائزہ“ کی منظوری کے بعد ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
لاہور سے مزید