• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراطلاعات احمدوقاص ریاض کی خوشدامن انتقال کرگئیں

لاہور(پ ر)سابق وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض کی خوشدامن ، رضوان چوہدری اور فاران چوہدری کی والدہ لاہور میں وفات پا گئیں ، مرحومہ کی رسمِ قل آج تین بجے سے نماز عصر تک ہاؤس نمبر 591 ۔ایچ بلاک، سٹریٹ نمبر 18، فیز 5 ڈیفنس میں ادا کی جائے گی ۔
لاہور سے مزید