• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کی 15 تحصیلوں میں صفائی مہم کا اغاز ہو گیا

پشاور( لیڈی رپورٹر )ریجنل میونسپل آفیسرپشاورسجاد حیدر نے ٹی ایم اے چمکنی سے پندرہ روزہ صفائی مہم کاباقاعدہ آغازکردیا یکم سے پندرہ اگست تک پشاورریجن کی 15تحصیلوں میں ”پاک صاف خیبرپختونخوا“ مہم بلاتعطل جاری رہے گی،سجاد حیدر کی مطا بقّ ضرورت پڑنے پریومیہ اجرت پرمشینری اورنجی عملے کی خدمات حاصل کی جائیں گی،ہرتحصیل میں کمپلنٹ سیل قائم ہے اورٹی ایم او نگرانی کرینگے،مہم کے اختتام پراعلیٰ کارکردگی کے حامل ٹی ایم ایزمیں توصیفی اسناداور نقدانعام تقسیم کئے جائیں گے۔
پشاور سے مزید