• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوو راج سنگھ پسندیدہ آل راؤنڈر ہیں، محمد نواز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹر محمد نواز نے کہا کہ بھارتی یوو راج سنگھ میرے پسندیدہ آل راؤنڈر ہیں۔ تیسرے میچ کے بعدانہوں نے کہا کہ سیریز کے دوران کسی چیلنج کا سامنا نہیں کرنا پڑا ، اپنی فارم کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہوں۔ پورے کیریئر میں زیادہ تر نئی گیند سے بولنگ کی ہے اس لیے زیادہ مشکل پیش نہیں آئی ۔
اسپورٹس سے مزید