• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری صحت کا شہباز شریف ہسپتال اور فاطمہ جناح کیمپس کا دورہ سروس ڈیلیوری مزید بہتر بنانیکی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین نے سی ای او ہیلتھ ملتان اور دیگر افسران کے ہمراہ شہباز شریف ہسپتال اور فاطمہ جناح کیمپس کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے طبی سہولیات، صفائی، سٹاف کی حاضری اور آلات کی فعالیت کا جائزہ لیا۔ پارکنگ اسٹینڈ پر اوورچارجنگ کی شکایت پر ٹھیکیدار کی سرزنش کرتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کی ہدایت دی۔ انہوں نے سروس ڈیلیوری مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔
ملتان سے مزید