کراچی (اسٹاف رپورٹر) دورہ آسٹریلیا کے دورے کیلئے پاکستان شاہینز کا کیمپ منگل سےلاہور میں شروع ہوگیا۔ کیمپ میں کپتان محمد عرفان خان سمیت 8 کھلاڑی شریک ہیں۔ سات کھلاڑی 7اگست کو کیمپ جوائن کریں گے۔ شاہینز 14 سے 24 اگست تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں گے۔