• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

ملتان (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی سخت ہدایات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار شیخ کی سربراہی میں درمیان بمقام ریلوے سٹیشن ریلوے یارڈ ریلوے سٹیشن کلور کوٹ ناجائز قابضین کیخلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیا گیا،آپریشن میں ریلوے پولیس اورملازمین نے حصہ لیا ،دوران آپریشن 20 مرلے کمرشل اراضی مالیت 55 لاکھ روپے واگزار کروائی گئی۔
ملتان سے مزید