کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان شاہینزکے اسکواڈ میں تبدیلیاں کردی۔ٹیم عرفان خان نیازی کی قیادت میں آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔ کرکٹ بورڈ کے مطابق تنازعے کا شکار حیدر علی کی جگہ محمد فائق اور سلمان مرزا کی جگہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔