کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ جبکہ امریکی ڈالر ، کویتی دینار ، اماراتی درہم ،سعودی ریال کی قدر میں کمی دیکھی گئی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید283.90فروخت284.90روپے رہی اسی طرح برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید380.50 اورقیمت فروخت382روپے،اماراتی درہم77 .30فروخت77.55روپے،سعودی ریال خرید 75.55فروخت775.85جبکہ کویتی دینار918 فروخت926روپے رہی۔