• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلر سیداں روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،متعددتھڑے شیڈ مسمار کر دی گئیں

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ضلع کونسل راولپنڈی شعبہ انفورسمنٹ اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(پیرا)نے راولپنڈی کلر سیداں روڈ پر مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے متعدد تجاوزات مسمار کردیں۔جن میں تھڑے،شیڈ اور دیگر رکاوٹیں شامل تھیں۔تین ٹرک سامان بھی ضبط کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید