• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشئی دیور نے بلیڈ مار کر بھاوج کو شدید زخمی کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نشئی دیور نے بلیڈ مار کر بھاوج کو شدید زخمی کردیا، تھانہ نیوٹاؤن کوعرفان نے بتایا کہ میری بیوی افشاں بی بی اور میرا چھوٹا بھائی کامران اور عمران گھر میں موجود تھے کہ چھوٹا بھائی عمران اچانک بلیڈز سے میری بیوی افشاں پر حملہ آور ہوا ۔
اسلام آباد سے مزید