• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں 8 سماج دشمن عناصر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد، تھانہ ویمن ،تھانہ مارگلہ،تھانہ کھنہ ،تھانہ کورال ،تھانہ کرپا ،تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ بنی گالا، پولیس ٹیموں نے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1280 گر ام چرس،1076گر ام ہیروئن، 746 گرام آئس اور 03مختلف بور کے پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیے۔
اسلام آباد سے مزید