راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دیور کے دست درازی کرنے پربہنوئی کے گھرگلہ کرنے جانے والے سالے کوگولی ماردی گئی ،تھانہ دھمیال کو محمد سہیل نے بتایا کہ میری ہمشیرہ (م)کی شادی 8ماہ قبل مدثرسے ہوئی دو دن قبل مدثر کے بھائی انور زادہ نے میری ہمشیرہ سے دست درازی کی جس نے اپنے خاوند کو بتایا تواس نے میری ہمشیرہ کو گھر سے نکال دیا۔