• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھنہ،غیر قانونی اسلحہ ڈیلر گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ کھنہ پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والے ڈیلر کوگرفتار کرکے غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا،ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی ہدایت پر پولیس نے ملزم کی دکان پر چھاپہ مار کر 28 رائفلیں اور 9 پستول برآمد کر لئے۔
اسلام آباد سے مزید