• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سیف سٹی میں کمانڈ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار )نسپکٹرجنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کی زیر صدارت سیف سٹی اسلام آباد میں کمانڈ کانفرنس کا انعقاد ہوا،کمانڈ کانفرنس میں اسلام آباد پولیس کے تمام ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز، اے آئی جیز اورایس پیز نے شرکت کی، کانفرنس میں اسلام آباد پولیس کے پانچوں ڈویژنز نے اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کی،جبکہ تمام ڈویژنز کے ڈی آئی جیز نے 13 اور 14 اگست کے حوالے سے اپنے سکیورٹی پروگرامز اور ٹریفک ڈویژن نے اہم پروگراموں کےلئے ٹریفک انتظامات پر بریفنگ دی،آئی جی اسلام آباد نے نئے تعینات ہونے والے ایس پی سٹی سلمان ظفر کی کرائم فائٹنگ کی کاوشوں کو سراہا اور شاباش دی ۔
اسلام آباد سے مزید