• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، 18 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کریک ڈاؤن جاری ہے، اس سلسلہ میں تھانہ کھنہ، تھانہ ہمک اورتھانہ نیلور پولیس ٹیموں نے 06ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1120گر ام چرس، 518گر ام ہیر وئن، 120گر ام آ ئس ،پستول ،ایک عدد گن معہ ایمونیشن اور خنجر برآمد کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید