• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے بیٹوں نے پاکستان آنے کیلئے ویزا درخواست دیدی

راولپنڈی(ایجنسیاں)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ قاسم اورسلیمان نے پاکستان آنے کے لیے ویزاکی درخواست دے دی ہے‘عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے حکومت روک نہیں سکتی،کب تک جج مجبوری میں ہمیں انصاف نہیں دیں گے ؟14اگست کو بھی سیاسی قوت مظاہرہ ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید