• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان کو چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کا اضافی چارج تفویض

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان کو چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کا اضافی چارج تفویض ،فیڈرل گورنمنٹ ٹی بی سینٹر میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر قومی صحت ڈاکٹر امتیاز علی میمن کے ڈیپوٹیشن میں 2 سال کی توسیع،تقرری کے منتظر محمد زبیر عبداللہ سیکشن افسر قومی صحت ڈویژ ن تعینات جبکہ عبدالکبیر خلیل کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید