کراچی(اسٹاف رپورٹر)عرفان نیازی کی کپتانی میں پاکستان شاہینز لاہور سے براستہ دوحہ ہفتے کوسڈنی پہنچ گئے۔ٹیم سڈنی سے ڈارون روانہ ہوگئی۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 سے 24 اگست تک ڈارون میں کھیلی جائے گی۔پاکستان شاہینز اپنا پہلا میچ 14 اگست کو بنگلہ دیش اے کے خلاف کھیلیںگے۔