• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک تاجک مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق دوستی- II کامیابی سے مکمل

دوشنبہ (آئی این پی )پاکستان اورتاجکستان کے درمیان مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق دوستی - IIکامیابی سے مکمل ہو گئی۔ پاکستان-تاجکستان مشترکہ انسداد دہشتگردی دوستی - II چار سے 9 اگست 2025 کو فخروبود بیس تاجکستان میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ پاکستان آرمی کے لائٹ کمانڈو بٹالین کے 2 جنگی ٹیموں اور تاجکستان اسپیشل فورسز کی 4 جنگی ٹیموں نے اس مشق میں حصہ لیا۔ تمام تربیتی اور عسکری سفارتی مقاصد کامیابی کے ساتھ حاصل کیے گئے۔

ملک بھر سے سے مزید