• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کوشک کا فائدہ بری کردیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نےقتل کے مقدمے میں نامزد ملزم امیر افضل کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا، تحریری فیصلے میں عدالت نے قرارادیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا،طے شدہ قانون ہےکہ شک کافائدہ ملزم کے حق میں جائے گا،ٹرائل کورٹ نے ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے معاوضے کی سزا سنائی تھی اورشریک ملزمان کو بری کر دیا گیا تھا۔
لاہور سے مزید